CALINBO CA-10 Folier
0
0 Reviews 0 Orders 2 Wish listed
PKR2,000.00 (Tax : )
Quantity:
Total price :

CALINBO CA-10 

پاکستان میں دستیاب واحد لیکویڈ کیلشئیم نائٹریٹ جس میں اضافی امائنو ایسڈ اور مولی بڈنئیم بھی شامل ہے۔ اس میں شامل کیلشئیم آپکے پودوں کی بے مثال بڑھوتری ۔ جڑوں کی دوگنی بڑھوتری ۔ مدافعتی سسٹم کی بہتری۔ دوگنا پھل ۔۔ پھل کا بہترین سائز ۔ بیکٹیریل بیماریوں سے فصل مکمل محفوظ ۔ سکیب ۔ کینکر اور دیگر موسمیاتی دبائو سے پودے بالکل محفوظ ۔۔  250 ملی لیٹر فی ایکڑ سے 500 ملی لیٹر فی ایکڑ یا سو لیٹر پانی میں ملا کر سپرے کریں ۔۔ نیز 5 سے 6 کلو فی ایکڑ فلڈ کرنے سے کلر سے متاثرہ ذمینوں کی بحالی اور نمکیات کا خاتمہ کرتا ہے۔

0

0 Ratings
Excellent
0
Good
0
Average
0
Below Average
0
Poor
0
Product Review
Product review not available
Safe Payment
7 Days Return Policy
100% Authentic Products
Faysal Farms
0
Reviews
15
Products
More From The Store
Vita CAL-MAG
PKR5,250.00
Vita-CAN
PKR5,250.00
X-IRON EDDHA 6%
PKR2,000.00
TITANS
PKR3,400.00
CALINBO CA-10 Folier
PKR2,000.00
Similar products
PKR5,250.00

About Company

Contact Us

FAQ

Top